17 اکتوبر، 2017، 10:41 AM

پاکستانی فوج کے سربراہ کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ کی  سعودی ولیعہد سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں سعودی عرب اور پاکستان کے باہمی تعلقات خصوصاً فوجی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل پاکستانی فوج نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1875999

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha